Natrum Muriaticum 6X (Export Quality)
نیٹرم موریاٹیکم / نیٹرم میور
چھینک، سردی اور ناک سے خارج ہونے والے مادہ کے لیے
نیٹرم میور یہ سالٹ جسمانی رطوبتوں اور ریشوں میں پایا جاتا ہے۔ یہ سالٹ جسم میں موجود رطوبتوں اور خشکی کے مابین توازن قائم رکھتا ہے ۔ ایسے زکام میں جس میں ناک سے صاف پانی بہتا ہو اور بہت زیادہ چھینکیں آتی ہوں، اس سالٹ کا استعمال انتہائی مفید ہے۔ اس کے علاوہ خشک کھانسی موسمی بخار خشک جلد، پیچش اور قے وغیرہ کے لیئے بھی اس سالٹ کا استعمال موثر پایا گیا ہے۔
Natrum Muriaticum 6X (Export Quality) Read More »