Dentox (Super Action)

200

ڈینٹوکس ڈراپس

دانت اور مسوڑھوں کے درد کیلئے

ڈینٹوکس دانتوں کے درد کا یقینی اور فوری علاج ہے۔ اس میں درد سے نجات دینے والے اور جراثیم کش اجزاء شامل ہیں۔ مسوڑھوں کی سوجن کی صورت میں اسکے اجزاء مسوڑھوں میں ٹھہرے ہوئے خون کو تحریک دیتے ہیں، جراثیم کو ہلاک کرتے ہیں، سو جن رفع کرتے ہیں اور دانتوں اور مسوڑھوں کے درد کو فوری آرام پہنچاتے ہیں۔ مسوڑھوں سے خون نکلنے اور مسوڑھوں میں پیپ پڑ جانے کی صورت میں بھی ڈینوکس لازوال کام دکھا کر فوری سکون پہنچاتی ہے۔ اسکے مسلسل استعمال سے مسوڑھوں سے خون اور پیپ آنے سے مکمل طور پر نجات حاصل ہو جاتی ہے۔

Indications: Toothache, pyorrhea, painful inflammation, teeth sore and sensitive to touch, Gums ulcerated for pain and bleeding after extraction of teeth.

Formulation: Arnica, Calendola, Kreasote, Plantago, Xanthoxylum, Glycerinum.

, , ,
(1 customer review)

Dentox Toothache Drops

Dentox provides reliable and immediate relief from toothache. It contains pain-relieving and antibacterial ingredients. In case of gum swelling, its components stimulate blood circulation in the gums, kill bacteria, reduce inflammation, and provide immediate relief from tooth and gum pain. Dentox also works effectively in cases of bleeding gums and gum boils, providing immediate relief. Continuous use of Dentox provides complete relief from bleeding and gum boils. 

Formulation:

  • Arnica
  • Calendula
  • Kreosote
  • Plantago
  • Xanthoxylum
  • Glycerinum

Indications:

  • Toothache
  • Pyorrhea
  • Painful inflammation
  • Teeth sore and sensitive to touch
  • Gums ulcerated for pain and bleeding after extraction of teeth.

Dosage:

  1. Use cotton wool or stick available in the box.
  2. Dip the stick in Dentox after making a swab of cotton wool and apply it to the painful area.
  3. If possible, place the medicated cotton wool inside the cavity.
  4. In case of gum pain, this medicine can also be applied to the gums or as directed by a homeopathic doctor.

Caution:

No harm is caused by entering the medicine into the throat or applying it to the tongue.

Packing:

15 ml

ڈینٹوکس ڈراپس

[دانت اور مسوڑھوں کے درد کیلئے]

ڈینٹوکس دانتوں کے درد کا یقینی اور فوری علاج ہے۔ اس میں درد سے نجات دینے والے اور جراثیم کش اجزاء شامل ہیں۔ مسوڑھوں کی سوجن کی صورت میں اسکے اجزاء مسوڑھوں میں ٹھہرے ہوئے خون کو تحریک دیتے ہیں، جراثیم کو ہلاک کرتے ہیں، سو جن رفع کرتے ہیں اور دانتوں اور مسوڑھوں کے درد کو فوری آرام پہنچاتے ہیں۔ مسوڑھوں سے خون نکلنے اور مسوڑھوں میں پیپ پڑ جانے کی صورت میں بھی ڈینوکس لازوال کام دکھا کر فوری سکون پہنچاتی ہے۔ اسکے مسلسل استعمال سے مسوڑھوں سے خون اور پیپ آنے سے مکمل طور پر نجات حاصل ہو جاتی ہے۔

تشکیل:

  • Arnica
  • Calendola
  • Kreasote
  • Plantago
  • Xanthoxylum
  • Glycerinum

اشارے:

    • ڈبیہ میں موجود روئی یا چھڑکائی استعمال کریں۔
    • روئی کی پھریری بنا کر ڈینٹوکس میں سٹک بھگو لیں اور درد والی جگہ پر لگائیں۔
    • اگر ممکن ہو تو خوبان کے اندر دوائی بھری روٹی کو رکھ دیں۔
    • مسوڑھوں میں درد کی صورت میں، یہ دوا مسوڑھوں پر بھی لگائی جاسکتی ہے یا ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔

خوراک:

ڈبیہ میں موجود روئی اور سٹک استعمال کریں۔ سٹک پر روئی کی پھریری بنا کر ڈینٹوکس میں بھگو لیں اور درد والی جگہ پر لگائیں۔ ہو سکے تو کھوڑ کے اندر دوائی لگی روٹی کو رکھ دیں۔ مسوڑھوں میں درد کی صورت میں یہ دواء مسوڑھوں پر بھی لگائی جاسکتی ہے یا ہومیو پیتھک ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔

انتباہ:

دوا کے حلق کے اندر جانے یا زبان پر لگنے سے کوئی نقصان نہیں ہوتا۔

پیکنگ :

15 ملی لیٹر

1 review for Dentox (Super Action)

  1. Lateef Qamar

    Dentox Toothache Drops offer quick and dependable relief from toothaches, gum swelling, and bleeding gums. With a blend of pain-relieving and antibacterial ingredients like Arnica and Calendula, it soothes inflammation effectively. Simply apply as directed for immediate comfort. Dentox is a must-have remedy for dental discomfort.

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart


Warsan Homoeopathic | Premium Quality Vitamins Brand in Pakistan | FREE SHIPPING ON ORDERS OVER RS 5000. FOR ORDERS WHATSAPP: +92-335-4689400

Share On:

Dentox Toothache DropsDentox (Super Action)
200